ابنا: کراچی میں تشدد زدہ لاشوں کے ملنے کا سلسلہ جاری ہے، مختلف علاقوں سے 3 افراد کی تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں،جبکہ اورنگی ٹاوٴن میں گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے خاتون کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے اورنگی ٹاوٴن نمبر 10 میں ایک مکان میں مسلح افراد نے گھس کر فائرنگ کرکے خاتون کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے ،اس کے علاوہ مطابق سائٹ ایریا میں لیبر اسکوائرکے قریب سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش ملی،لیاری کے علاقے میں چاکیواڑہ سے ایک شخص کی بوری بند لاش ملی،جبکہ رات گئے شیرشاہ سے ایک شخص کی تشدد ذدہ لاش ملی ہے،ملنے والی لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
22 اگست 2013 - 19:30
News ID: 454614
کراچی میں تشدد زدہ لاشوں کے ملنے کا سلسلہ جاری ہے، مختلف علاقوں سے 3 افراد کی تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں۔